پہلے دور میں کوئی بریک تھرو نہیں؛ کے پی میں گورنر راج یا ایمرجنسی فی الحال مؤخر
خواجہ آصف: "سعودی عرب کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے"
27 ستمبر کی تاریخ ملتوی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اعلان؛ حکومت کی جانب سے اسلام آباد اور پنجاب کے کئی اضطلاعوں میں رینجرز تعینات
مرکز جماعت اسلامی منصورہ میں نماز جنازہ کے بعد تدفین کر دی گئی
تین ماہ کی ہڑتال اور لاک ڈاؤن کے بعد پہلے مرحلے میں نہم اور دہم کی کلاسز شروع ہوں گی؛ تعلیمی نقصان کے ازالے کے لیے خصوصی اقدامات کا بھی اعلان
پٹرولیم لیوی کا خاتمہ نہ ہونے پر آئینی جدوجہد کا عزم؛ تحریک انصاف اور کسانوں کی باہم حمایت، ۲۳ ستمبر کو قافلے اسلام آباد میں داخل ہوں گے
عوام کا قاتلوں اور سہولت کاروں کو بلا تفریق کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
دریک عیدگاہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی کے اہم اجلاس طلب
سعودی حکام کے مطابق ڈرون مکہ مکرمہ کے جنوب میں تباہ کیا گیا، مسجد الحرام یا کعبہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
مسلم ہینڈز کے تعاون سے قائد اعظم چوک میں ری سائیکل شدہ مواد سے منفرد پاتھ تعمیر
آگ نے بازار کے 80 فیصد حصے کو لپیٹ میں لے لیا؛ کروڑوں روپے کا نقصان، مین شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت معطل
ہر بچے کو تعلیم، ہر مریض کو علاج، ہر نوجوان کو موقع دینا ہے