banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
جموں و کشمیر

اسحاق ڈار کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات، ترقیاتی امور پر تبادلۂ خیال

آزاد کشمیر میں معاشی ترقی اور عوامی فلاح کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

مزید پڑھیں

میرپور یونیورسٹی (مسٹ) کے مکینیکل انجینئرنگ کے طالب علم کی پراسرار موت

پوسٹ مارٹم کے بعد میت ورثا کے حوالے، نمازِ جنازہ یونیورسٹی گراؤنڈ میں ادا؛ پولیس کی تحقیقات جاری

مزید پڑھیں

عوامی ایکشن کمیٹی کی غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال کی کال

کوٹلی میں فائرنگ سے کانسٹیبل شدید زخمی، وفاقی وزیر مملکت نے کمیٹی کے بعض افراد پر غیر قانونی اسلحہ نیٹ ورک سے روابط کا الزام لگا دیا

مزید پڑھیں

رضا مظفر قتل کیس، پولیس نے ۲۴ گھنٹوں میں ملزمان گرفتار کر لیے

عوام کا قاتلوں اور سہولت کاروں کو بلا تفریق کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

مزید پڑھیں

وادی لیپہ کے کپہ گلی بازار میں خوفناک آتشزدگی: 30 سے زائد دکانیں جل کر راکھ، جامع مسجد بھی شہید

آگ نے بازار کے 80 فیصد حصے کو لپیٹ میں لے لیا؛ کروڑوں روپے کا نقصان، مین شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت معطل

مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی کا اعلی سطح اجلاس سے خطاب

ہر بچے کو تعلیم، ہر مریض کو علاج، ہر نوجوان کو موقع دینا ہے

مزید پڑھیں

مہاجرین کی 12 نشستوں کا معاملہ اور آل پارٹیز کانفرنس

وفاق اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات تعطل کا شکار کے بعد سیاسی قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی

مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن 2026، 12 مہاجرین نشستوں کا معاملہ

نشستیں ختم کرنے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، افواہیں بے بنیاد ہیں،" جموں اینڈ کشمیر کونسل فار ہیومن رائٹس

مزید پڑھیں

انڈین میڈیا کا مقتول کالج پرنسپل سے متعلق نیا پروپیگنڈہ

حمزہ برہان کو نمازِ بعد از نماز جنازہ مظفرآباد کے مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا

مزید پڑھیں

الیکٹرک چولہوں اور ہیٹرز کی خرید وفروخت پر مکمل پابندی عائد!

لوڈ شیڈنگ اور اوور لوڈنگ پہ قابو پانے کے لئے انتظامیہ کا بڑا فیصلہ؛ خلاف ورزی پر دفعہ 188 کے تحت سخت قانونی کارروائی ہوگی

مزید پڑھیں

سابق وزیرِحکومت نثار عنصر ابدالی جواں سالہ بیٹی انتقال کر گئیں

ٹیم "بناہ ویلی نیوز" نثار عنصر ابدالی اور ان کے تمام اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے

مزید پڑھیں

کھوئی رٹہ فائرنگ واقعہ: پولیس نے ملزم کی تصویر جاری کر دی

پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے تصویر جاری کر دی

مزید پڑھیں
1 2 Next »