banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
پاکستان October 20, 2026 6 Views

عظمیٰ بخاری کو 8 کروڑ 40 لاکھ روپے کے ہتکِ عزت کیس میں کامیابی

عظمیٰ بخاری کو 8 کروڑ 40 لاکھ روپے کے ہتکِ عزت کیس میں کامیابی

لاہور: پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ لاہور ڈیفیمیشن ٹربیونل نے منگل کے روز 8 کروڑ 40 لاکھ روپے ہرجانے کے دعوے میں ان کے حق میں فیصلہ سنایا۔

عظمیٰ بخاری نے یہ مقدمہ ایک ٹی وی پروگرام کے دوران ان کے خلاف لگائے گئے الزامات پر دائر کیا تھا۔ یہ الزامات خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے پنجاب اسمبلی کے دورے سے متعلق تھے۔فیصلے کے بعد عظمیٰ بخاری کے وکیل علی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر اپنے الزامات کو عدالتی کارروائی کے دوران ثابت کرنے میں ناکام رہے۔

اس خبر کو شیئر کریں:
مزید پڑھیں

برطانوی کنزرویٹو رہنما کا دفاعی اخراجات بڑھانے کے لیے فلاحی بجٹ میں کمی کا مطالبہ

گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ کے وفاقی حکومت کو نوٹس

برطانیہ میں ہیتھرو ایئرپورٹ کے تیسرے رن وے کی تعمیر کی حمایت

گورنر راج کے خلاف خیبرپختونخوا میں وکلا کی ہڑتال کا اعلان

اسحاق ڈار کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات، ترقیاتی امور پر تبادلۂ خیال

Advertisement