پاکستان نے مدینہ منورہ میں طیبہ پاور ڈسٹری بیوشن اسٹیشن پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے لیے بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ہر خطرے کے خلاف کھڑا ہے۔
Uncategorized
October 02, 2026
46 Views
مدینہ منورہ میں بجلی تقسیم کے مرکز پر حملہ، پاکستان کی شدید مذمت
اس خبر کو شیئر کریں: