نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی ترقی، معاشی بہتری اور عوام کے لیے مزید مواقع پیدا کرنے سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔ اسحاق ڈار نے آزاد کشمیر کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کے لیے حکومتِ پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
جموں و کشمیر
October 18, 2026
35 Views
اسحاق ڈار کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات، ترقیاتی امور پر تبادلۂ خیال
اس خبر کو شیئر کریں: