banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
پاکستان May 16, 2026 37 Views

پاکستان: عوام کے لیے ریلیف

پاکستان: عوام کے لیے ریلیف

رپورٹ: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ کے بعد یہ کمی کی گئی ہے۔

  • اب پیٹرول کی نئی قیمت 409.78 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیژل کی قیمت 409.58 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اس خبر کو شیئر کریں:
مزید پڑھیں

مہاجرین مقیم پاکستان کی 12 نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ مسترد

مہاجرین کی 12 نشستوں کا معاملہ اور آل پارٹیز کانفرنس

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

آزاد کشمیر الیکشن 2026، 12 مہاجرین نشستوں کا معاملہ

مقبوضہ کشمیر: مدرسہ سے لاپتہ ہونے والی طلبہ، زیادتی کے بعد قتل!

Advertisement