banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
آزاد کشمیر April 30, 2026 78 Views

آزاد کشمیر: انتخابی عمل کا آغاز

آزاد کشمیر: انتخابی عمل کا آغاز

رپورٹ: آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے آئندہ عام انتخابات کے لیے ابتدائی انتخابی فہرستیں (Electoral Lists) جاری کر دی ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن راجہ عثمان منیر سانوالہ کے مطابق، عوام کو 14 دن کا وقت دیا گیا ہے تاکہ وہ اپنے ووٹ کے اندراج کی تصدیق کر سکیں یا کسی غلطی کی صورت میں اسے درست کروا سکیں۔ یہ فہرستیں تمام متعلقہ مراکز پر آویزاں کر دی گئی ہیں۔

اس خبر کو شیئر کریں:
مزید پڑھیں

مہاجرین مقیم پاکستان کی 12 نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ مسترد

مہاجرین کی 12 نشستوں کا معاملہ اور آل پارٹیز کانفرنس

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

آزاد کشمیر الیکشن 2026، 12 مہاجرین نشستوں کا معاملہ

مقبوضہ کشمیر: مدرسہ سے لاپتہ ہونے والی طلبہ، زیادتی کے بعد قتل!

Advertisement