banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
مقبوضہ کشمیر April 27, 2026 54 Views

جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج کا بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن، درجنوں نوجوان گرفتار

Indian Occupied Kashmir, Crackdown,aresst warrant,IOK news

مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز نے تلاشی کی کارروائیوں میں تیزی لا دی ہے۔ متعدد نوجوانوں کو کالے قوانین کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ تحریکِ آزادی سے وابستہ افراد کی جائیدادوں کو ضبط کیا جا رہا ہے تاکہ مقامی آبادی کو خوفزدہ کیا جا سکے۔

اس خبر کو شیئر کریں:
مزید پڑھیں

مہاجرین مقیم پاکستان کی 12 نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ مسترد

مہاجرین کی 12 نشستوں کا معاملہ اور آل پارٹیز کانفرنس

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

آزاد کشمیر الیکشن 2026، 12 مہاجرین نشستوں کا معاملہ

مقبوضہ کشمیر: مدرسہ سے لاپتہ ہونے والی طلبہ، زیادتی کے بعد قتل!

Advertisement